Congratulating - مبارکباد دیتے ہوئے۔

You deserve it. آپ اس کے حقدار ہیں۔
 
Congratulation! مبارکباد!۔
 
Fantastic! زبردست!۔
 
I congratulate you. میں آپ کو مبارکباد دیتا ہوں۔
 
Please accept my congratulations. میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔