Complimenting - تعریف کرتے وقت

You are looking smart. تم بہت عمدہ لگ رہے ہو۔
 
What a nice you've done! تم نے کتنا عمدہ کیاہے۔
 
You look great today. آج تم بہت اچھے لگ رہے ہو۔
 
Pay my compliments to him/her. اس تک میرے جزبات پہنچادیں۔
 
How pretty you are! تم کس قدر خوبصورت ہو!۔