Charge - الزام/اجرت

What will you charge for this box? اس صندوق کا کیا لو گے؟
 
He is charged with stealing. اس پر چوری کا الزام ہے۔
 
He charged from me Rs. 400. اس نے مجھ سے چار سو روپے وصول کئے۔
 
The gun was charged. بندوق بھری ہوئی تھی۔