Between A College Girl And Boy - کالج کے لڑکے اور لڑکی کے درمیان

Imran: Err... these girls show their vanity for nothing. عمران: ایک تو یہ لڑکیاں نخرے بڑے کرتی ہیں۔
 
Shazia: And these boys ... never work hard. They just ogle at girls and ask them for notes. شازیہ: اور یہ لڑکے خود تو محنت نہیں کرتے۔ لڑکیاں تاڑتے رہتے ہیں اور پھر نو ٹس لڑکیوں سے مانگتے پھرتے ہیں۔
 
Imran: Mind you, this is rigging. عمران: بس بس رہنے دیں آپ یہ دھاندلی۔
 
Shazia: Yes, I am telling you the truth. شازیہ: ٹھیک ہی تو کہہ رہی ہوں۔
 
Imran: Impossible! you are not supposed to be a doctor. عمران: نا بابا نا! پڑھ پڑھ کر آپ نے جیسے واقعی ڈاکٹر بن جانا ہو۔
 
Shazia: Why not? You will see me a doctor. شازیہ: کیوں نہیں، بن کے دکھاؤں گی ڈاکٹر۔
 
Imran: What would you do after becoming a doctor? عمران: ڈاکٹر بن کے آپ کیا کریں گی جناب؟
 
Shazia: I shall practice medicine. شازیہ: علاج کروں گی۔
 
Imran: You will do the hell. Whom would you cure? عمران: خاک کرنا ہے آپ کو علاج۔ کس کا علاج کریں گی؟
 
Shazia: The crazy fellow like you. شازیہ: آپ جیسے پاگلوں کا۔
 
Imran: Oh! terrific! a new relation will develop with you. عمران: ارے واہ! چلو کوئی تو تعلق پیدا ہوگا۔