Attend - توجہ کرنا

He does not attend to his business. وہ اپنے کام میں توجہ نہیں دیتا۔
 
What doctor attends him? کونسا ڈاکٹر اس کا علاج کرتا ہے؟
 
He does not attend the class. وہ جماعت میں حاضر نہیں ہوتا۔
 
He was attended by his servant. اس کا نو کر اس کی خدمت میں تھا۔