At the Dining Table - کھانے کے میز پر

Diet is the best doctor. غذا بہترین طبیب ہے۔
 
What will you like to eat? آپ کیا کھا ئیں گے؟
 
Prepare the breakfast together. ناشتہ تیار کر لو۔
 
Let's have the breakfast togehter. آؤ ہم لوگ ایک ساتھ ناشتہ کریں۔
 
Just taste it. چکھ کر دیکھو۔
 
No. I have to attend a party. نہیں مجھے ایک دعوت میں جانا ہے۔
 
You ate very little. تم نے تو کچھ کھایا ہی نہیں۔
 
Have a little more. تھوڑا اور لیجئے۔
 
Do you also smoke? کیا آپ بھی سگریٹ پیتے ہیں؟
 
Would you have tea or coffee? آپ چائے پیئں گے یا کافی؟
 
Bring me a cup of coffee. مجھے ایک پیالی کافی لادو۔
 
He is a chain-smoker. وہ سیگریٹ بہت پیتا ہے۔
 
The spoon is not clean. چمچہ صاف نہیں ہے۔
 
Pass me the salt please. مہربانی کرکے نمک دیجئے۔
 
Bring some more, please. تھوڑا اور لایئے۔
 
Help yourself, please. اپنے آپ کھایئے۔
 
Are you a vegetarian? کیا آپ سبزی خور ہیں۔
 
No, I am a non-vegetarian. نہیں میں گوشت خور ہوں۔
 
Why are you getting bulky? آپ کیوں موٹی ہوتی جا رہی ہیں؟
 
Would you have milk? کیا دودھ پیئں گے آپ ؟
 
I'm not found of rice. میں چاول نہیں کھا تا۔
 
Tow chappatis have not been enough for me. دوروٹی سے تو میری بھوک نہیں مٹی۔
 
It is my favourite dish. یہ میرا من پسند کھانا ہے۔
 
It is dinner time, get ready. کھانے کا وقت ہو گیا ہے، تیار ہو جاؤ۔
 
There is less salt in the curry. سالن میں نمک کم ہے۔
 
Don't take water on an empty stomach. خالی پیٹ پانی نہ پیئو۔
 
What dishes are cooked today? آج کیا پکا ہے؟
 
Bring a pinch of salt from your mother. اپنی ماں سے چٹکی بھر نمک لاؤ۔
 
I am still thirsty. میری پیاس ابھی نہیں بجھی۔
 
I am fond of mashed potatoes. مجھے آلو کا بھر تا پسند ہے۔
 
May I have a little more gravy? کیا میں تھوڑا شوربہ اور لے لوں۔
 
His digestion is not good. اس کا ہا ضمہ درست نہیں۔
 
What is your favourite dish? آپ کا پسندیدہ کھانا کیا ہے؟