At A Restaurant - طعام گاہ میں

Shahid: Hello waiter, bring me the menu. شاہد: بیرےسنو، کھانے کی فہرست لاؤ۔
 
Waiter: Please sir, here it is. بیرا: بخوشی جناب، یہ رہی۔
 
Shahid: (Reads the menu) شاہد:(فہرست دیکھتا ہے)۔
 
Waiter: You order, sir? بیرا: جناب کیا آرڈر ہے؟
 
Shahid: One dish of karahi gosht, two plates of baryani and salad etc. (Asks Imaran) anything else? شاہد: ایک کڑاہی گوشت، دوپلیٹ بریانی اور سلاد وغیرہ(عمران سے پوچھتا ہے) کوئی چیز اور منگوانا ہے؟
 
Imran: That's enough, I think. عمران: میرا خیال ہے کہ اتنا ہی کافی ہے؟
 
Waiter: Sir, it will take half an hour. Before that? بیرا: جناب اس کو آدھا گھنٹہ لگے گا۔ اس سے پہلے آپ کیا لیں گے؟
 
Imran: Bring the Pepsi, but fully chilled. عمران: پیپسی لے آئیں، لیکن ٹھنڈی یخ ہو۔
 
(Shahid and Imran starts discussing politics) (شاہد اور عمران سیاست پر گفتگو شروع کر دیتے ہیں)