Asking The Way - راستہ پوچھنا

Ahmed: Excuse me. Could you please tell me the way to Data Darbar? احمد: معاف کیجئے گا ٗ آپ مجھے داتا دربار کا راستہ بتائیں گے؟
 
Ahsan: It's quite easy. Take the road from Gamay Shah and at Bhati Chowk, turn the left way. احسن: یہ تو بہت آسان ہے۔ گامے شاہ سے سٹرک پر سیدھے جائیں اور بھائی چوک میں جا کر الٹے ہاتھ ہو جائیں۔
 
Ahmed: Are you sure it is not too far from Bhati Chowlk? احمد: کیا آپ کو پتہ ہے کہ یہ بھاٹی چوک سے زیادہ دور نہیں ہے؟
 
Ahsan: Yes, it is not too far. احسن: ہاں یہ زیادہ دور نہیں ہے؟
 
Ahsan: How far it is? would I have to hire a rickshaw or a tonga? احمد: کتنی دور ہے؟ کیا مجھے رکشہ یا ٹانگہ تو نہیں لینا پڑےگا؟
 
Ahsan: No dear, you need not worry. It's only steps ahead. It was take only two minutes. احسن: نہیں یار آپ پریشان یہ ہوں۔ یہ محض چند قدم کے فاصلے پر ہے۔ صرف دو منٹ لگیں گے۔
 
Ahmed: Thank you very much. احمد: آپ کا بہت بہت شکریہ۔