Anger & Hate - غصہ اور نفرت

You can't get away like this. تم اس طرح بچ نہیں سکتے۔
 
It's all your doing. یہ سب تمہارے کر توت ہیں۔
 
I don't want to see your ugly face. میں تمہاری صورت دیکھنا نہیں چاہتا۔
 
You are an extremely cunning man. تم بڑے چلتے پر زے ہو۔
 
You are too clever. تم پڑے مکار ہو۔
 
You should be ashamed of yourself. چلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔
 
You can't escape it. تم اس سے بچ نہیں سکتے۔
 
You can't never be forgiven. تمہیں کبھی معاف نہیں کیا جا سکتا۔
 
You're responsible for this. اس کے ذمہ دار تم ہو۔
 
What nonsense? یہ کیا بدتمیزی ہے؟
 
Damn it. لعنت بھیجو اس پر۔