Candidate: Good morning,sir. السلام و علیکم جناب۔
Officer: Good morning, just have a seat. وعلیکم السلام۔ تشریف رکھئے۔
Candidate: Thank you sir. بہت شکریہ جناب۔
Officer: Your fair name please? آپ کا اسم شریف؟
Candidate: Sir, my name is Sarfraz Jalal. جناب میرا نام سرفراز جلال ہے۔
Officer: What is your qualification? آپ کی تعلیمی قابلیت؟
Candidate: Sir. I have passed Inter exam insecond division and have appeared in B.A this year. By the grace of God, I am sure to get through. جناب میں نے انٹر کا امتحان دوسرے درجے میں پاس کیا ہے اور اس سال بی اے کا امتحان دیا ہے۔ اللہ کے فضل سے مجھے یقین ہے کہ میں ضرور کامیاب ہوں گا۔
Officer: Do you know typing? کیا آپ ٹائپنگ جانتے ہیں؟
Candidate: Yes sir, I have already mentioned in my application that I can type accurately at the speed of 40 words per minute. جی ہاں جناب! میں نے پہلے ہی درخواست میں لکھا ہوا ہے کہ میں ٹھیک طور پر چالیس الفاظ فی منٹ کی رفتار سے ٹائپ کر سکتا ہوں۔
Officer: Your experience, please? آپ کا تجربہ کتنا ہے؟
Candidate: Sir, I worked with the M.D. of High Noon Laboratories for two year and then at Packages Ltd. for three years. جناب میں نے ہائی نون لیبارٹریز کے ایم ڈی کے ساتھ دو سال تک کام کیا ہے اور پیکجز لمیٹڈ کے ہاں تین سال کے لئے۔
Officer: it is all right. You are hereby appointed on the basic salary of Rs. 2,000 with other fringe benefits. یہ بہت اچھا ہے۔ آپ کو ابھی سے دوہزار ماہوار کی بنیادی تنخواہ پر نوکری دی جاتی ہے اور دیگر مراعات اسکے علاوہ ہیں۔
Candidate: Thank you sir, I will try my best to discharge my duties to the best of my skill and effeciency. When should I join, sir? آپ کا بہت شکریہ جناب۔ میں اپنے فرائض اپنی بہترین مہارت اور تندہی کے ساتھ انجام دینے کی کوشش کروں گا۔ میں کب جوائن کروں جناب؟
Officer: You can join from the 1st February, if possible. اگر ممکن ہو تو آپ یکم فروری کو جوائن کر لیں۔
Candidate: By all means, sir. May I leave now? بخوشی جناب۔ کیا میں جاسکتا ہوں؟
Officer: Yes welcome. جیسا آپ چاہیں۔
word

Word of the day

ignite -
جلانا,آگ لگانا
Cause to start burning; subject to fire or great heat.