Accepting the Invitation - دعوت قبول کرتے وقت۔

Oh! I'd love to.... اوہ! مجھے بہت خوشی ہوگی۔
 
I do come. میں ضرور آوں گا۔
 
Yes, it is irresistible. ہاں، اس کو انکار نہیں کیا جا سکتا۔
 
That sounds great. بہت اچھا رہے گا،۔
 
I won't say no! میں ،ناں، نہیں کہوں گا۔