A thing of beauty is a joy for ever. خوبصورت چیز دائمی خوشی دیتی ہے۔
Healty body has a healthy mind. صحتمند جسم میں صحتمند دماغ ہوتا ہے۔
Art is beauty, beauty is ar. فن خوبصورتی اور خوبصورتی فن ہے۔
Human body is complex and wonderful. انسانی جسم پیچیدہ اور عجیب وغریب ہے۔
Healthy body is a blessing. صحتمند جسم اللہ کی بڑی نعمت ہے۔
Health is wealth. تندرستی ہزار نعمت ہے۔
Good health is basis of beauty. اچھی صحت خوبصورتی کا راز ہے۔
Our body is not our but also national wealth. ہمارا جسم اپنا ہی نہیں بلکہ قومی سرمایہ بھی ہے۔
Our body needs a balanced food. ہمارے جسم کو متوازن غذا کی ضرورت ہے۔
Food provides us with energy. خوراک ہمیں قوت دیتی ہے۔
A balance diet contains certain proteins, mineral, fats and vitamins. متوازن غذا میں لحمیات، معدنیات، چکنائی اور حیاتیات شامل ہیں۔
Health is a mean and not an end. صحت ایک ذریعہ ہے منزل نہیں۔
Body is bondage but gateway to freedom. جسم قید ہے تو بھی کھلا دروازہ آزادی کا۔
He is suffering from fever. وہ بخار میں مبتلا ہے۔
I have sore throat and bad cold. میرا گلا خراب ہے اور زکام بھی ہے۔
I am feeling feeble; I require complete rest. میں کمزوری محسوس کر رہا ہوں، مجھے مکمل آرام چاہیے۔
I am feeling out of sorts today. آج میری طبعیت نا ساز ہے۔
Did you take medicine? کیا آپ نے دوائی کھائی؟
An apple a day and keep the doctor away. ایک سیب روزانہ کھایئں اور ڈاکٹر سے بچیں۔
Diet is the best doctor. غذا بہترین طبیب ہے۔
Lose your weight. اپنا وزن کم کیجئے۔
I have put on weight by 5 kgs. میرا وزن 5 کلو گرام بڑھ گیا۔
Obesity is the root of many diseases. موٹاپا کئی بیماریوں کی جڑ ہے۔
Why are you getting bulky? آپ کیوں موٹی ہوتی جا رہی ہیں۔
My stomach is upset. میرے معدے میں گرانی ہے۔
His digestion is good. اس کا ہاضمہ درست ہے۔
Take this capsule when fever is down. جب بخار اتر جائے تو یہ کیپسول لے لیں۔
She is of a frail body. وہ کمزور جسم کی ہے۔
I am running temperature. مجھے کچھ حرارت محسوس ہو رہی ہے۔
The patient is not out of danger yet. مریض اب بھی خطرے سے باہر نہیں ہے۔
Prevention is better than cure. پر ہیز علاج سے بہتر ہے۔
tether

Word of the day

agitate -
اشتعال دلانا
Try to stir up public opinion.