English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

3201. IN GOOD PART اچھا حصّہ ۔
3202. PICK PURSE دوسروں کا پرس چرانا ۔
3203. FIX ON فیصلہ کرنا ۔
3204. HANGING NOT ALL YOUR BELLS UPON ONE HORSE سارا سامان ایک ہی جہاز پر مت لادو ۔
3205. DO NOT DO TODAY WHAT YOU WILL REPENT OF TOMORROW آج ایسا کوئی کام نہ کرو جِس پر کل پچھتانا پڑے ۔
3206. IT IS FOR WANT OF THINKING THAT MOST MEN ARE UNDONE بِلا سوچے سمجھے کام کرنے سے بہت سے لوگ تباہ ہو چکے ہیں ۔
3207. IF WISHES WERE HORSES BEGGARS WOULD RIDE اگر پانی سے گھی نکلے تو کوئی روکھی نہ کھائے ۔
3208. TO POUR OIL ON FIRE جلتی پر تیل ڈالنا ۔ مشکل کرنا ۔
3209. THE GOOD YOU DO IS NOT LOST, THOUGH YOU FORGET IT نیکی اللہ کے ہاں لکھی جاتی ہے ۔
3210. TO THE TIMOROUS THE AIR IS FILLED WITH DEMONS ڈر پوک کو درخت کا سایہ بھی بھوت ۔
3211. EVERY MOTHER,S SON ہر کوئی ۔
3212. THE FAIRES SILK SOONEST STAINED چیز جِس قدر خوبصورت ہو اتنی جلدی خراب ہو جاتی ہے ۔
3213. DO NOT BELIEVE ANY ONE ABOUT YOURSLEF MORE THAN YOURSLEF تمہاری بابت تم سے بہتر کوئی اندازہ نہیں لگا سکتا ۔
3214. HEAD OF TAILS اندازہ ۔
3215. GREAT HASTE MAKES GREAT HASTE شتابی میں خرابی ۔
3216. QUAL PIPE الیکشن میں للچانے والا ۔
3217. THE PITCHER GOES SO OFTEN TO THE WATER THAT IT IS BROKEN AT LAST بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی ؟
3218. SMALL COST AND GREAT SHOW کم خرچ بالانشیں ! ۔
3219. TO SAIL IN THE SAME DOAT مل کر کا م کر نا ۔
3220. POVERTY ON AN OLD MAN`S BACK IS A HEAVY BURDEN بڑھاپے کی مفلسی سب سے بُری ۔