English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
2401. IN SAD EARNEST سنجیدگی ۔
 
 
2402. BETTER GOOD AFER OFF THAN EVIL AT HAND بھلائی دور بھی ہو تو قریب کی بُرائی سے بھلی ۔
 
 
2403. WORTHY THINGS HAPPEN TO THE WORTHY جاہ و مرتبہ اللہ اُنہیں کو دیتا ہے جو اس کے لائق ہوں ۔
 
 
2404. JUMP AT خوشی سے قبول کرنا ۔
 
 
2405. TIME PAST CAN NEVER BE RECALLED وقت کبھی واپس نہیں لوٹتا ! ۔
 
 
2406. AT TABLE کھانے پر ۔
 
 
2407. THAT WHICH PROVES TOO MUCH PROVES NOTHING جِس سے بہت زیادہ ثابت ہو اس سے کچھ بھی ثابت نہیں ہوتا ۔
 
 
2408. WHILE THERE IS RICE IN YOUR DISH I AM YOUR COMPANION جہاں دیکھے توا پرات وہیں گائے دن اور رات ۔
 
 
2409. RECEDE FROM نکلوانا ۔
 
 
2410. TURN ON THE HEAT وحشانہ سلوک کرنا ۔
 
 
2411. I AM BLACK BUT I AM NOT THE DEVIL ضروری نہیں کہ بد شکل آدمی بدطینت بھی ہو ۔
 
 
2412. JACK OF ALL TRADES ہر فن مولا ۔
 
 
2413. GREAT MARKS ARE SOONEST HIT آندھی میں سب سے پہلے بڑے درخت ہی گِرتے ہیں ۔
 
 
2414. SEEING IS SB/ EYES ہا تھ کنگن کو آ رسی کیا ۔
 
 
2415. IT IS A KINGLY ACTION, BELIEVE ME, TO COME TO THE HELP OF THOSE WHO ARE FALLEN مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرنا از حد نیکی کا کام ہے ۔
 
 
2416. NOTHING MORE USEFUL THAN THE SUN AND SALT نمک اور سورج سے بڑھ کر کوئی چیز مفید نہیں ۔
 
 
2417. YOU MAY PROVE ANYTHING BY FIGURES اعداد و شمار کو تور مڑوڑ کر ان سے جو چاہو ثابت کر سکتے ہو ! ۔
 
 
2418. PUT AWAY قتل کرنا ۔ قید میں ڈالنا ۔
 
 
2419. TO BRING A RUIN باعث تباہی ۔
 
 
2420. TO PUT SILENCEA خاموش رہنا / بحث مباحثہ سے گریز ۔
 

 

Potter

Word of the day

hayloft -
غلہ یا گھاس ذخیرہ کرنے کی جگہ
A loft in a barn where hay is stored.