English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
2001. LOSS OF WEALTH IS LAMENTED WITH GREATER OUTCRY THAN THE LOSS OF FRIENDS دوستوں کے جانے سے دولت کے جانے کا زیادہ رنج ہوتا ہے ۔
 
 
2002. WALK OUT باہر چلے جانا ۔
 
 
2003. SOW GOOD WORK AND THOU SHALT REAP GLADNESS مسرت نیک کاموں کا اجر ہے ۔
 
 
2004. FOLLOW HOME, FOLLOW OUT آخر تک پیچھا کرنا ۔
 
 
2005. QUESTION MARK شک پیدا کرنا ۔
 
 
2006. CUT THE PAINTER تعلق خراب کرنا ۔
 
 
2007. TO WEAR WELL خود کو جوان رکھنا ۔
 
 
2008. THE AXE GOES TO THE WOOD WHERE IT BORROWED ITS HELVE جِس کا کھانا اسی کو غرانا ۔
 
 
2009. SAY NO ILL OF THE YEAR TILL IT BE PAST جیتے جی ہار ماننا انسانیت کے خلاف ہے ۔
 
 
2010. STARS ARE NOT SEEN BY SUNSHINE دھوپ میں تاڑے نظر نہیں آتے ۔
 
 
2011. ROUND TO ہوا کی طرف رخ موڑنا ۔
 
 
2012. PAY WHAT YOU OWE AND WHAT YOU ARE WORTH YOU`LL KNOW سب کا حِساب بیباق کردو تو تم کو اپنی صحیح مالی حالت کا اندازہ ہو سکتا ہے ۔
 
 
2013. ABORTIVE EFFORT ناکام کوشش ۔ بے مقصد بھاگ دوڑ ۔ بے حصول کوشش ۔
 
 
2014. YOUR SURETY WANTS A SURETY ضمانت کے لیے آگے پھر ضمانت درکار ہوتی ہے ۔
 
 
2015. EVEN NOW ابھی تک ۔
 
 
2016. WIN ONE,S SPURS امتیازی نمبر حاصل کرنا ۔
 
 
2017. FAR BETWEEN بے قاعدہ ۔
 
 
2018. HE GIVES TWICE WHO GIVES QUICKLY ترت دان ۔ مہا کلیان ۔
 
 
2019. IF YOU WANT A THING DONE WELL DO IT YOUSELF اپنے کام دوسرے پر نہ ڈالو ۔
 
 
2020. GO WITH متفق ہونا ۔
 

 

sprite

Word of the day

duce -
رہنما,سردار
Leader.