English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
166401. CARRY TO EXCESS بہت زیادہ کرنا ۔
 
 
166402. DANGERS ARE OVERCOME BY DANGERS مُشکلیں مُجھ پر پڑیں اتنی کہ آسان ہو گئیں ۔
 
 
166403. UTTER FAILURE سخت ناکامی ۔
 
 
166404. OPEN A PERSON'S EYE کسی کو وہ کچھ دکھانا جو وہ نہ جانتا ہو ۔
 
 
166405. LACK LUSTRE بغیر اختیار کے ۔
 
 
166406. PAINT THE TOWN RED بہت مزہ کرنا ۔
 
 
166407. THE TONGUE IS NOT STEEL, YET IT CUTS زبان لوہا نہیں پر گھاوٴ لگا دیتی ہے ۔
 
 
166408. TO SE THE LIGHT شائع ہونا ۔
 
 
166409. EVERYTHING IS DEAR TO ITS PARENTS اپنے بچے کس کو پیارے نہیں لگتے ؟
 
 
166410. THOSE WHO DO NOTHING GENERALLY TAKE TO SHOUTING بیکاروں کو شور مچانا ہی سوجھتا ہے ۔
 
 
166411. BETTER GO TO BED SUPPERLESS THAN RISE IN DEPT اُدھار کھانے سے بُھوکا پڑا رہنا بہتر ہے ۔
 
 
166412. A SMALL SPARK SHINES IN THE DARK جہاں درخت نہ ہوں وہاں ارنڈ بھی درخت ہے ۔
 
 
166413. DESPAIR NOT ONLY AGGRAVATES OUR MISERY, BUT OUR WEAKNESS مایوسی صرف تکلیف ہی نہیں بڑھاتی بلکہ کمزوری میں بھی اضافہ کرتی ہے ۔
 
 
166414. TO CAST A GLAMOUR OVER مسحور کر دینا ۔
 
 
166415. PEEL AND EAT اپنی مدد کرنا ۔
 
 
166416. ALWAYS TO EXCEL AND TO BE SUPERIOR TO OTHERS ہمیشہ ترقی کرنا اور دوسروں پر سبقت لے جانے کی کوشش کرنا انسان کا فرض ہے ۔
 
 
166417. GOOD WATCH PREVENTS MISFORTUNE جو شخص محتاط رہتا ہے اِس پر مصیبت نہیں آتی ۔
 
 
166418. EL DORABO جنت ۔
 

 

sprocket

Word of the day

hazier -
دھندلا,دھندلی,دھند جیسی ہونا,کہر آلود
Filled or abounding with fog or mist.