English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
165601. JESTING LIES BRING SERIOUS SORROWS مذاقیہ جھوٹ سے بھی کبھی کبھی بہت افسوس کرنا پڑتا ہے ۔
 
 
165602. SET SPURS TO تیزی سے چڑھنا ۔
 
 
165603. UNCANNY AND EERIE وشت ناک اور آسیب زدہ ۔
 
 
165604. RAILWAY STITCH تیزی سے ٹانکے لگانا ۔
 
 
165605. THE GRANDMOTHER`S CORRECTION MAKES NO IMPRESSION بڑوں کا کہا ایک کان سنا دوسرے کان اُڑا دیا ۔
 
 
165606. IT IS BETTER TO BE HAPPY THAN WISE عقلمند ہونے کی نسبت مسرور ہونا بہتر ہے ۔
 
 
165607. INFATUATION PRECEDES DESTRUCTION جِس کے بُرے دن آتے ہیں پہلے اس کی عقل بگڑ جاتی ہے ۔
 
 
165608. A BLACK MAN BEING CALLED MR.WHITE پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل ۔
 
 
165609. MORE DIE OF DRINK THAN OF THIRST پیاس سے اتنے نہیں مرتے جتنے پینے سے ! ۔
 
 
165610. TO CUT THE GORDIAN KNOT سخت اقدامات سے مشکل پر قابو پانا لینا ۔
 
 
165611. EMERALD TYPE چھوٹی جسامت کی ٹائیپنگ ۔
 
 
165612. SORROW KILLS NOT, BUT IT BLIGHTS رنج جان سے نہیں مارتا لیکن کسی کام کا نہیں چھوڑتا ۔
 
 
165613. WEALTH MAKES WORSHIP دولت مند کی ڈیوڑھی پر سب سجدہ کرتے ہیں ۔
 
 
165614. FIRST WATER اعلی کولٹی ۔
 
 
165615. HE WHO HAS GOD ON HIS SIDE HAS EVERYTHING جِدھر خدا اُدھر سَب ۔
 
 
165616. WELL OFF امیر ۔
 
 
165617. TO TAKE A FANCY TO محبت کرنا ۔ دلچسپی لینا ۔
 
 
165618. HE WHO HOLDS HIS TONGUE IS STRONG کم گوئی میں طاقت ہے ۔
 
 
165619. THE LIFE GIVEN US IS FOR USE زندگی کام کرنے کے لیے دی گئی ہے ۔
 
 
165620. LOCK YOUR DOOR AND KEEP YOUR NEIGHBOURS HONEST اپنے مال کی حفاظت نہیں کرتا اور چور کا نام دھرتا ہے ۔
 

 

coal

Word of the day

energize -
تازہ دم کردینا ,چست کردینا
Cause to be alert and energetic.