English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

164001. BUILDING AND MARRYING OF CHILDREN ARE GREAT WASTERS شادی اور تعمیر عمارت میں خرچے کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے ۔
164002. SPEECH IS SILVER, SILENCE IS GOLD سب سے بھلی چُپ ۔
164003. WHAT IS CROOKED IN NATURE CANNOT BE STRAIGHTENED BY ART کتے کی دم کو بارہ سال نلی میں رکھا وہ ٹیڑھی کی ٹیڑھی ہی رہی ۔
164004. NEW RICH حال ہی میں امیر ہونے والا ۔
164005. AT THE ELEVENTH HOUR آخری لحمے میں ۔
164006. GOLD GOES IN AT ANY GATE, EXCEPT HEAVEN`S جنت کے در کے سواۓ اور سب در زر سے کھل سکتے ہیں ۔
164007. THROUGH THICK AND THIN ہر طرح کے حالات سے ۔
164008. SECRET AGENT خفیہ سروس میں کام کرنے والا ۔
164009. THE FACE AND THE BROW ARE THE ENTRANCE OF THE MIND چہرہ اور پیشانی دل کے دروازے ہیں ۔
164010. STATUTES OF MORTMAIN مذہبی مقامات کو جائداد دینے سے منع کرنے کا پارلیمانی قانون ۔
164011. WORK LIKE A NIGGER غلام کا طرح سخت محنت کرنا ۔
164012. It's Not Worth It
164013. WILLOWS ARE WEAK, YET THEY BIND OTHER WOOD ہر چیز میں خوبی پنہاں ہے بشرطیکہ ہم اسے معلوم کر سکیں ! ۔
164014. HIGH TEA لوازمات کے ساتھ چائے ۔
164015. SPEAK LITTLE AND TO THE PURPOSE بات تھوڑی کرو لیکن مطلب کی ۔
164016. PLAIN AS THE NOSE IN YOUR FACE صاف اور واضع ۔
164017. BEHIND THE TIMES دنیا سے پیچھے ۔
164018. CLAP, LAY, SET, EYE ON دیکھنا ۔ نظارہ کرنا ۔
164019. IF ALEXANDER WISHES TO BE A GOD, LET HIM SET UP AS A GOD اگر تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہیں فرشتہ سمجھیں تو اپنے آپ کو فرشتہ کی صورت میں پیش کرو ۔
164020. What's Something Made Of?