English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
162801. HEART TO HEART بے تکلف اور آزاد ۔
 
 
162802. HARM WATCH, HARM CATCH بُری بات کو ہر وقت سوچتے رہو تو وہ ہو کر رہتی ہے ۔
 
 
162803. LATTER END آخری حصہ ، زندگی کا اختتام ۔
 
 
162804. IF RICH, BE NOT ELATED; IF POOR, BE NOT DEJECTED نہ آۓ کی خوشی نہ گئے کا غم ۔
 
 
162805. NO ONE OUGHT TO BE A JUDGE IN HIS OWN CASE اپنے معاملہ میں خود ہی قاضی نہیں بننا چاہیئے ! ۔
 
 
162806. THE END JUSTIFIES ALL MEANS انت بھلا سو بھلا ! ۔
 
 
162807. ON VIEW عام نظر آنا ۔
 
 
162808. I SHOUT THOU STOUT WHO SHALL CARRY THE DIRT OUT میں بھی رانی تو بھی رانی کون بھرے گا پانی ۔
 
 
162809. THAT LAYS GOLDEN EGGS قربان کر دینا ۔
 
 
162810. QUEEN MOTHER اصول کی ملکہ ۔
 
 
162811. TO THE SPINE مکمل طور پر ۔
 
 
162812. JACK IS AS GOOD AS JILL جیسی بیوی ویسا شوہر ! ۔
 
 
162813. KEEP BODY AND SOUL TOGETHER جسم و جا ں کا ر شتہ بر قر ا ر ر کھنا (مشکل حا لا ت میں ز ند ہ ر ہنے کے لیے جد و جہد کر نا )
 
 
162814. TAKE HEED محتاط ۔
 
 
162815. OLD SONG معمولی تنخواہ ۔
 
 
162816. BLACK OX بد قسمتی ۔
 
 
162817. SET ONE UP آغاز کے قابل ہونا ۔
 
 
162818. LIKE DRAWS TO LIKE, THE WHOLE WORLD OVER کند ہم جنس باہم جنس پرواز ۔
 
 
162819. A BLOOD IS ALIKE ANCIENT خون سب کا برابر ! ۔
 
 
162820. LN FULL SWING پورے جو بن پر ۔
 

 

kind

Word of the day

enact -
فرمان جاری کرنا,قانون وضع کرنا
Order by virtue of superior authority; decree.