English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
100001. A CHEERFUL WIFE IS THE JOY OF LIFE خُوش مِزاج بیوی زندگی کی بہترین نعمَت ہے ۔
 
 
100002. HE THAT IS IN HELL THINKS THERE IS NO ANOTHER HEAVEN کنوئیں کا مینڈک ۔
 
 
100003. LAW OF THE LAND ملک کا رائج قانون ۔
 
 
100004. NAUGHTY PACK برے کردار کی عورت ۔
 
 
100005. PARTING OF THE WAYS جہاں پر ایک اچھا فیصلہ ہو سکے ۔
 
 
100006. YOU HAVE GOOD MANNERS, BUT NEVER CARRY THEM ABOUT WITH YOU اس خوبی کا کیا فائدہ جو کبھی ظاہر نہ ہو ! ۔
 
 
100007. TWO THINGS A MAN SHOULD NEVER BE ANGRY AT, WHAT HE CAN HELP AND WHAT HE CAN`T دو باتوں پر آدمی کو کبھی غصہ نہیں آنا چاہیئے ایک تو جسے وہ کر سکتا ہے اور دوسری وہ جو اس کے امکان سے باہر ہو ! ۔
 
 
100008. THE FOUNTAIN IS CLEAREST AT ITS SOURCE چشمہ منبع پر سب سے زیادہ شفاف ہوتا ہے ۔
 
 
100009. LIGHTLY COME, LIGHTLY GO مال حرام بود رہ جاۓ حرام رفت ! ۔
 
 
100010. MAKE A MOVE جانا ۔
 
 
100011. TO GIVE INSTANCE OF مثال دینا ۔
 
 
100012. IN THE WAKE OF پیچھے ۔
 
 
100013. NO RELIGION BUT CAN BOAST OF ITS MARTYRS ہر ایک مذہب میں شہید ہوتے ہیں ۔
 
 
100014. BETWEEN TWO LIGHTS اندھیرے میں ۔
 
 
100015. DEATH DEFLES DOCTOR موت کا دارو نہیں ۔
 
 
100016. GO FOR NOTHING کوئی قدر نہ ہونا ۔
 
 
100017. NIMINY PIMINY بہت اچھا نازک ۔
 
 
100018. NATURE HAS GIVEN TO EVERY MAN THE POWER OF BEING HAPPY, IF HE BUT KNEW HOW TO USE IT قدرت نے ہر شخص کو خوش رہنے کی طاقت بخشی ہے بشرطیکہ اسے یہ معلوم ہو کہ اس طاقت کو استعمال کیسے کیا جاۓ ! ۔
 
 
100019. THEY LOVE TOO MUCH THAT DIE FOR LOVE جو محبت میں جان دے دیتے ہیں ۔ ان کی محبت حد سے سوا ہوتی ہے ۔
 
 
100020. FIX ON فیصلہ کرنا ۔
 

 

grin

Word of the day

advent -
آمد
Arrival that has been awaited (especially of something momentous).