English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
3601. THE FAULT IS AS GREAT AS HE THAT IS FAULTY خطا کی بڑائی چھوٹائی خطا کار پر ہے ۔
 
 
3602. THROW DOWN تباہ کرنا ۔
 
 
3603. THE LAD, WHEN PRAISED, BECOME STILL WORSE سراہنے سے لڑکا اور زیادہ سر چڑھتا ہے ۔
 
 
3604. LAUGH AND GROW FAT ہنسنے سےصحت سدھرتی ہے ۔
 
 
3605. PITTER PATTER ہلکی سی جھنجھاہٹ کی آواز ۔
 
 
3606. EVERY MAN PRAISES HIS OWN WARES اپنی چیز کی ہر کوئی تعریف کرتا ہے ۔
 
 
3607. HAVE THE BLACK OX TREAD ON ONE'S FOOT دکھ کا سامنا کرنا ۔
 
 
3608. LOVERS REMEMBER ALL THINGS عاشقوں کو چھوٹی چھوٹی چیزیں بھی یاد رہتی ہیں ۔
 
 
3609. TO SE THE LIGHT شائع ہونا ۔
 
 
3610. SLIP OF THE TONGUE زبان کی لرزش ۔
 
 
3611. NEVER GIVE ADVICE UNASKED بغیر مانگے نصیحت نہ کرو ! ۔
 
 
3612. PRACTICAL POLITICS جلد ہی عمل میں لائے جانے والے اقدامات ۔
 
 
3613. NECESSITY IS A HARD WEAPON ضرورت سخت ہتھیار ہے ۔
 
 
3614. PENNY WISE AND POUND FOOLISH اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر ۔ بڑی رقم کی پروا نہ کرنا لیکن چھوٹی چھوٹی رقمیں بچا کر رکھنا ۔
 
 
3615. MONEY SALARY ETC ON OBJECT اہمیت نہ ہونا ۔
 
 
3616. EVERY BEGINNING IS CHEERFUL شروع میں ہر کام آسان ہوتا ہے ۔
 
 
3617. WE SHALL PUBLISH OUR JOYS AND CONCEAL OUR GRIEFS انسان اپنا دکھ درد کبھی دوسروں کے سامنے بیان نہ کرے ۔
 
 
3618. TO MAKE A MAN VALIANT ABUSE HIM LUSTILY کسی آدمی کو بہادر بنانا ہو تو خوب لعنت ملامت کرو ! ۔
 
 
3619. DREAD AND AFFECTION NEVER EXIST TOGETHER خوف اور محبت کبھی یکجا نہیں رہتے ۔
 
 
3620. TO THROUGH DOWN THE GAUNTLET چیلنج ترک کرنا ۔
 

 

trend

Word of the day

exhibitor -
نمائش کرانے والا,نمائش کرنے والا
Someone who organizes an exhibit for others to see.