English/Urdu Idioms (محاور ے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل)

 
1. WHAT IS VIOLENT IS NOT LASTING تشدد لازمی طور پر عارضی ہوتا ہے ۔
 
 
2. TO HANG ONE,S LIPS ذلیل ہونا ۔
 
 
3. MOONLIGHT FOLLOWS THE MOON جہاں گیا بنیا وہاں گیا بازار ! ۔
 
 
4. PRUDENCE PAUSES دور اندیش آدمی سوچ سمجھ کر کام کرتا ہے ۔
 
 
5. PIOUS OPINION عمومی یقین جو سچ نہیں ۔
 
 
6. SET THE THAMES ON FIRE کوئی نُمایاں کامیابی حاصل کرنا ۔
 
 
7. TAKE A LEAF OUT OF ONE , BOOK کسی سے سبق حاصل کرنا ۔
 
 
8. MORE PEOPLE ADMIRE THE RISING THAN THE SETTING SUN ہر کوئی طلوع ہوتے ہوۓ آفتاب کی پرستش کرتا ہے ۔
 
 
9. WHAT IS HE FOR A MAN وہ کس طرح کام دیتی ہے ۔
 
 
10. VENTURE A SMALL FISH AND CATCH A GREAT ONE چھوٹے کام میں ہاتھ ڈالو تو بڑا کام بن جاتا ہے ۔
 
 
11. BIRD OF PASSAGE گھومنے پھرنے والا ۔
 
 
12. GLAD OF پر خوش ہونا ۔
 
 
13. RESPECT A MAN, HE WILL DO THE MORE تو میری عزت کرے گا تو میں تیرے باپ تک کی عزت کروں گا ۔
 
 
14. NO MAN HAS A LEASE OF LIFE زندگی کا ٹھیکہ لے کر کوئی نہیں آیا ! ۔
 
 
15. MONEY SALARY ETC ON OBJECT اہمیت نہ ہونا ۔
 
 
16. ROUND UP پکڑے جانا ۔
 
 
17. SO PLEASE YOU تکریم / عزت / درخواست ۔
 
 
18. A FRIEND IS ANOTHER SELF دوست گویا اپنی ہی ذات کا پرتو ہوتا ہے ۔
 
 
19. PRIDE JOINED WITH MANY VIRTUES CHOKES THEM ALL ایک غرور ہزار خوبیوں کا گلا گھونٹ دیتا ہے ۔
 
 
20. PHOTO FINISH خاص قسم کی فوٹو گرافی ۔
 

 

trend

Word of the day

skit -
چٹکلہ
A short theatrical episode.