اردو پلگ اِن کے ذریعے آپ کسی بھی ویب سائٹ پر انگلش لفظ کا اردو مطلب معلوم کر سکتے ہیں۔  انسٹال کرنے کے لیے یھاں کلک کریں   |   نہیں شکریہ  (Chrome)

hypoparathyroidism meaning in Urdu

(Listen -تلفظ سنیۓ )

1) hypoparathyroidism

Noun

Inadequate secretion of parathyroid hormone resulting in abnormally low levels of calcium in the blood.
ناقص نزد ورقیت ، سیرم کیلشیم لیولز میں پیراتھائرائیڈ گلینڈز کے ایکشن میں کمی پیراتھائرائید ہارمون کی کمی سے خون میں کیلشیم مقدار کم ہوجاتی ہے جس سے عضلات زیادہ حساس ہوجاتے ہیں اور تشنج کے دورے پڑنے لگتے ہیں ہاتھ کی انگلیاں اکڑکر ٹیرھی ہوجاتی ہیں، پاؤں اکڑجاتے ہیں چہرے کے عضلات پھڑکتے ہیں